Sunday, 21 October 2018

FOX BIZ NEWS: Saudi crown prince responsible for Khashoggi's killing in 'most brutal way': Lindsey Graham


Saudi crown prince responsible for Khashoggi's killing in 'most brutal way': Lindsey Graham



The senator condemned the Saudi prince over death of Jamal Khashoggi.

via FOX BUSINESS NEWS https://ift.tt/2EDN7cx

FOX BIZ NEWS: The most expensive 2018 midterm campaigns


The most expensive 2018 midterm campaigns



As the November election draws near, campaign spending reaches into the millions in a bid to win over voters and gain control of Congress.

via FOX BUSINESS NEWS https://ift.tt/2yQ8b9w

FOX BIZ NEWS: Hawaii Democrat won't rule out 2020 run


Hawaii Democrat won't rule out 2020 run



Rep. Tulsi Gabbard doesn’t believe 37 is too young to be president.

via FOX BUSINESS NEWS https://ift.tt/2CX7fot

FOX BIZ NEWS: Why Trump’s trade war with China may backfire


Why Trump’s trade war with China may backfire



President Trump’s hardline approach to trade with China has left critics questioning whether it will yield any long-term results for the U.S.

via FOX BUSINESS NEWS https://ift.tt/2P6hOLB

FOX BIZ NEWS: Trump tax law’s ‘opportunity zone’ program aims to help distressed communities


Trump tax law’s ‘opportunity zone’ program aims to help distressed communities



President Trump’s 2017 Tax Cuts and Jobs Act will provide investors with tax incentives for new development in distressed communities.

via FOX BUSINESS NEWS https://ift.tt/2CwOiYP

Sunday, 28 May 2017

عمران خان اپنی تیسری شادی کہاں سے کریں گے؟

غذر(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اپنی تیسری شادی گلگت بلتستان سے کریں گے ۔ ان کی ممکنہ منگیتر کا تعلق ضلع غذر کے دور افتادہ علاقے بتھریت سے ہے ۔ یہ جوڑا بہت جلد رشتہ ازدواج سے منسلک ہوجائیگا ۔ غذر ہائیر سکینڈری سکول گاہکوچ میں سالانہ تقریب کے دوران سکول کے طلبا و طالبات نے منفرد طرز کا ڈرامہ پیش کرکے حاضرین کو بے حد محظوظ کردیا ۔ ڈرامے میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے تحریک انصاف کے چیرمین سے شکل اور آواز میں مشابہت رکھنے والے طالب علم کو مرکزی کردار دیا گیا ۔ ڈمی عمران خان نے سٹیج میں آتے ہی اپنی تیسری شادی کا اعلان کردیا ۔ ان کا اعلان سنتے ہی پنڈال بھر پور تالیوں اور نعروں سے گونج اٹھا ڈمی عمران خان نے اپنی تیسری منکوحہ کا تعلق ضلع غذر کے دور فتادہ اور پسماندہ ترین علاقے بتھریت سے بتایا ۔ اس موقع پر موجود مہمانوں ، والدین اور طلبا و طالبات نے منفرد طرز کا خاکہ پیش کرنے پر ڈرامے کے کرداروں کو خوب سراہا ۔


دبنگ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی 41 ملکوں کی سربراہی چھوڑ کر ملک واپسی

سلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف آجکل سنجیدگی سے وطن واپسی پر غور کر رہے ہیں کہ اسلامی لشکر کے سپہ سالار کا عہدہ چھوڑ کر واپس پاکستان منتقل ہو جائیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ راحیل شریف اتحادی فوج میں امریکہ کے غیر معمولی اثر نفوذ سے خوش نہیں ہیں۔ یہ اتحاد اس سمت میں گامزن نہیں جو انہیں بتایا گیا تھا۔

اس کے علاوہ آہستہ آہستہ سعودی حکام ان کے رول کو محدود کر کے ایک سیکیورٹی آفیسر کی طرح کام لے رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے سب سے معتبر اور باصلاحیت سابق سپہ سالار نہایت سنجیدگی سے استعفیٰ دے کر پاکستان واپس آنے پر غور کر رہے ہیں۔ راحیل شریف کے قریبی دوستوں کا بھی یہی مشورہ ہے کہ راحیل شریف پاکستان واپس آکر پاکستان کیلئے بہت اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے صحیح معنوں میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھر پور فائدہ ہو گا۔……………………………. پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف آجکل سنجیدگی سے وطن واپسی پر غور کر رہے ہیں کہ اسلامی لشکر کے سپہ سالار کا عہدہ چھوڑ کر واپس پاکستان منتقل ہو جائیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ راحیل شریف اتحادی فوج میں امریکہ کے غیر معمولی اثر نفوذ سے خوش نہیں ہیں۔ یہ اتحاد اس سمت میں گامزن نہیں جو انہیں بتایا گیا تھا۔ اس کے علاوہ آہستہ آہستہ سعودی حکام ان کے رول کو محدود کر کے ایک سیکیورٹی آفیسر کی طرح کام لے رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے سب سے معتبر اور باصلاحیت سابق سپہ سالار نہایت سنجیدگی سے استعفیٰ دے کر پاکستان واپس آنے پر غور کر رہے ہیں۔ راحیل شریف کے قریبی دوستوں کا بھی یہی مشورہ ہے کہ راحیل شریف پاکستان واپس آکر پاکستان کیلئے بہت اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے صحیح معنوں میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھر پور فائدہ ہو گا


MSNBC Fires Analyst Who Said Charlie Kirk Pushed Hate Speech

By Benjamin Mullin from NYT U.S. https://ift.tt/CJbQ3Oh via IFTTT