غذر(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اپنی تیسری شادی گلگت بلتستان سے کریں گے ۔ ان کی ممکنہ منگیتر کا تعلق ضلع غذر کے دور افتادہ علاقے بتھریت سے ہے ۔ یہ جوڑا بہت جلد رشتہ ازدواج سے منسلک ہوجائیگا ۔ غذر ہائیر سکینڈری سکول گاہکوچ میں سالانہ تقریب کے دوران سکول کے طلبا و طالبات نے منفرد طرز کا ڈرامہ پیش کرکے حاضرین کو بے حد محظوظ کردیا ۔ ڈرامے میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے تحریک انصاف کے چیرمین سے شکل اور آواز میں مشابہت رکھنے والے طالب علم کو مرکزی کردار دیا گیا ۔ ڈمی عمران خان نے سٹیج میں آتے ہی اپنی تیسری شادی کا اعلان کردیا ۔ ان کا اعلان سنتے ہی پنڈال بھر پور تالیوں اور نعروں سے گونج اٹھا ڈمی عمران خان نے اپنی تیسری منکوحہ کا تعلق ضلع غذر کے دور فتادہ اور پسماندہ ترین علاقے بتھریت سے بتایا ۔ اس موقع پر موجود مہمانوں ، والدین اور طلبا و طالبات نے منفرد طرز کا خاکہ پیش کرنے پر ڈرامے کے کرداروں کو خوب سراہا ۔
Sunday, 28 May 2017
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Honduras Issues Arrest Warrant for Ex-President Pardoned by Trump
By Annie Correal from NYT World https://ift.tt/YahRsjO via IFTTT
-
By Patricia Mazzei from NYT U.S. https://ift.tt/SunLVyf via IFTTT
-
By Luke Broadwater, Sheryl Gay Stolberg and Zolan Kanno-Youngs from NYT U.S. https://ift.tt/HtPlfnk via IFTTT
-
By Frank Bruni and Bret Stephens from NYT Opinion https://ift.tt/S2T3uik via IFTTT

No comments:
Post a Comment